مندرجات کا رخ کریں

آخوند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آخوند
آخوند

مذہبی تعلیم دینے والا، معلم، استاد، فقہی اور مولوی کا لقب، نام۔ آخوند مدارس یا دینی اداروں میں پڑھانے والا استاد ہوتا ہے۔ سندھ میں خاص طور آخوند اس استاد کو کہا جاتا ہے جو قرآن کی اور دوسرے دینی امور کی تعلیم دے ۔ آخوند کے لیے بھی پرہیزگار، نیک، متقی، صاف کردار اور دین کے بارے میں علم رکھنا ضروری ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]