آدتیہ مشرا
Appearance
آدتیہ مشرا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 11 جون 1981ء (43 سال) نئی دہلی |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
ریاستہائے متحدہ قومی کرکٹ ٹیم کرناٹکا کرکٹ ٹیم |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
آدتیہ مشرا (پیدائش: 11 جون 1981ء نئی دہلی بھارت میں ایک بھارتی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے اور اس کے لیے کھیلتا ہے۔ انہیں 2012ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کا نائب کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ وہ 31 سال کی عمر میں 5 لسٹ اے اور 8 ٹوئنٹی 20 کے ساتھ ریٹائر ہوئے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Aditya Mishra"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2016