آرہ مکھیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Tenthredo notha

آرہ مکھیاں مکھیوں کی ایک قسم ہے۔ ان مکھیوں کو انگریزی زبان میں Tenthredo کہا جاتا ہے۔[1] آرہ مکھیاں اصل ميں خاندان Tenthredinidae سے تعلق رکھنے والا ایک جنس ہے جو دنیا ميں ہر علاقے ميں رہتا ہے۔ موجودہ زمانے ميں دنیا بھر میں 120 کے قریب آرہ مکھیوں کی انواع پائی جاتی ہیں۔ اس کی لمبایی 10 – 15 میلی میٹر ہوتی ہے۔ ہہ رنگيں حشرہ ہے جس کا رنگ کالا، پیلا یا لال ہو سکتا ہے۔ اس کے پاس مرکب آنکھیں ہيں۔

حوالہ جات[ترمیم]