آر جی بی رنگ ماڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آر جی بی سے رجوع مکرر)
آر جی بی رنگ

آر جی بی رنگ ماڈل (RGB color model) ایک ماڈل ہے جس میں جمعی رنگ ریڈ- آر سرخ، گرین - جی سبز اور بلیو - بی نیلے رنگ کی روشنیوں کے امتزاج سے مختلف رنگ بنائے جاتے ہیں۔