سبز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
  • سبز رنگ (س ہ ن: 0, 255, 0)
سبز رنگ کا ایک فوارا

سبز (Green) رنگ 520-570 نینو میٹر طول موج کے درمیان پایا جاتا ہے۔ یہ 3 بنیادی رنگوں سرخ، سبز اور نیلے میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]