تعدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مختلف فریکوئنسیں

فریکوئنسی (انگریزی:Frequency) سے مراد تعدادارتعاشات ہوتی ہے جو کوئی مرتعش جسم ایک سکینڈ میں پوری کرے۔ جب کوئی لہر اٹھ کر دبتی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ اس نے ایک چکر پورہ کرلیا۔ ایک لہر ایک سکنڈ ميں ایسے جتنے چکر پورے کرتی ہے وہی اس کی فریکوئنسی ہوتی ہے۔