آزاد ریاست مقدونیہ
ظاہری ہیئت
آزاد ریاست مقدونیہ Independent State of Macedonia | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1944–1944 | |||||||||
|
پرچم | |||||||||
| حیثیت | مجوزہ کٹھ پتلی ریاست | ||||||||
| دار الحکومت | اسکوپیہ (غالباً) | ||||||||
| چیئرمین | |||||||||
| تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم | ||||||||
• قیام | 8 ستمبر 1944 | ||||||||
• Disestablished | نومبر 1944 | ||||||||
| کرنسی | بلغاریائی لیو | ||||||||
| آیزو 3166 کوڈ | MK | ||||||||
| |||||||||
ستمبر 1944ء میں نازی جرمنی نے مملکت یوگوسلاویہ کے علاقے پر جو اپریل 1941ء کے بعد سے مملکت بلغاریہ کے قبضے میں تھا، پر ایک کٹھ پتلی آزاد ریاست مقدونیہ (Independent State of Macedonia) قائم کرنے کی کوشش کی۔