آزاد فکری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آزاد فکر یا آزاد فکری ایک ایسا فلسفیانہ سوچ ہے جو کہتی ہے کہ نظریات و عقائد کی بنیاد منطق، وجوہات دلیل اور تجربیت کی بنیاد پر رکھنی چاہیے نا کہ طاقت، ثقافت، وحی یا اس طرح کی دیگر چیزوں پر۔ اس اصلاح کی استعمال 17 ویں صدی میں شروع ہوئی جب جو لوگ مذہبی عقائد کی بنیاد کی کھوج پر طرح طرح کے سوالات اٹھاتے۔ آزاد فکر شخص ہر چیز کے متعلق اپنی اختراع کو فوقیت دیتا ہے بالخصوص مذہب اور سیاست کے معاملے میں بجائے لوگوں کے کہے میں آنے کے۔ یہ لوگ اس معاملے میں سائنس اور منطق کا سہارا لیتے ہیں۔ اور ایسا یہ لوگ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ سائنس انھیں مذہبی تعصب ،لسانی ثقافتی سے ہٹ کر کام کرنے کا درس دیتی ہے۔

نشان[ترمیم]

پینسی آزاد فکری کا نشان