آزمودہ کار
Jump to navigation
Jump to search
آزمودہ کار (انگریزی: Veteran) وہ شخص ہوتا ہے جو کسی پیشے یا مشغلے میں یا عہدے پر ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو۔ ویٹرن عام طور پر سابق فوجیوں کے لیےا ستعمال کیا جاتا ہے یعنی اس سے مراد وہ شخص ہوتا ہے جس نے فوج میں رہ کر، خصوصاً لڑائی کے زمانے میں، اپنے ملک کی خدمت کی ہو ۔