آغا خان یونیورسٹی ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی 577 بستروں پر مشتمل ،غیر نفعی بنیادوں پر چلنے والا تدریسی ادارہ ہے جس کا مقصد مریضوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے بیماری کی تشخیص اور ٹیم مینجمنٹ کو بہترین صورت میں بروئے کار لانا ہے۔ اے کے یو ایچ میں زیر علاج 77 فی صد مریضوں کا تعلق درمیانے یا کم آمدنی والے طبقے سے ہے۔ وہ ا فراد جو علاج کے اخراجات اٹھانے سے قاصر ہوتے ہیں ان کی مختلف ذرائع سے معاونت کی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک 1986میں شروع کیا گیا پیشنٹ ویلفیئر پروگرام ہے جس کے تحت اب تک 3.2 بلین روپے سے زائد رقم 500,000 سے زائد مستحق مریضوں پر خرچ کی گئی ہے۔

یہ ہسپتال کراچی کی شاہراہ اسٹیڈیم روڈ پر لیاقت نیشنل ہسپتال کے برابر میں واقع ہے۔


http://hospitals.aku.edu