مندرجات کا رخ کریں

آفتاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک آفتاکس

آفتاکس (آفتابی عاکس) (heliotrope)، ایک ادات جو ارضی مساحہ (survey) میں شرکاء کے مقامات کی نشان دہی کے لیے، آئینے کے ذریعے لمبے فاصلوں پر آفتابش کو منعکس کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • شمس نگار، بعید ابلاغیات میں استعمال ہونے والا ایک متشابہہ ادات