آق دام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آق دام
Agdam-nagorno-karabakh-3.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
منتظم جمہوریہ نگورنو کاراباخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°59′00″N 46°55′00″E / 39.98333333°N 46.91666667°E / 39.98333333; 46.91666667  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 369 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 3770 (2008)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 148619  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

آق دام (انگریزی: Agdam،آذری: Ağdam)آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.9931 درجے شمال، 46.9306 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں صفر تھی۔ وجہ یہ کہ 1993 میں نگورنو کاراباخ کی خانہ جنگی میں آرمینائی افراد کے ہاتھوں آذری لوگوں کے قتل اور دباؤ کے باعث آذری یہ شہر خالی کر گئے۔ باوجود اس کے کہ یہ شہر جنگ میں شامل نہیں تھا۔ آرمینیا کی افواج نے شہر تباہ کر دیا اور آج کل اس کی اینٹیں اور دیگر تعمیراتی سامان ناگورنو کاراباخ کی مجوزہ جمہوریہ کے قریبی شہر کے لیے استعمال ہو رہے ہیں جو آرمینیائی افواج کی مدد سے آذربائیجان کی زمین پر قائم ہونے کا امکان ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر تھا۔ یہ شہر آج کل بالکل خالی ہے اور اسے بھوت شہر کہا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

  •   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ آق دام في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 نومبر 2018۔