آلہ خشکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھریلو استعمال کے لیے ایک جدید دواری خشکار

آلہ خشکاری یا خشکاری مشین (drying machine) ایک گھریلوں برقی اطلاقیہ ہے جو (عموماً) دُھلائی مشین میں دھوئے گئے کپڑوں سے نمی (پانی) نکالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر خشکاروں میں ایک نقارہ لگا ہوتا ہے جس کے ذریعے گرم ہوا کو گردش دی جاتی ہے اور اس طرح نمی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہے، اس نقارے کو ’’دَوَارہ‘‘ (tumbler) کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]