مندرجات کا رخ کریں

آکاش وانی (ریڈیو ناشر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آل انڈیا ریڈیو سے رجوع مکرر)
آکاش وانی (ریڈیو ناشر)
قسمسرکاری ادارہ
ملکبھارت
دستیابیقومی
شعاربہوجن ہِتایا بہوجن سُکھایا[1]
صدر دفاترسنسد مارگ، نئی دہلی - 110001، بھارت،
مالکپرسار بھارتی
تاریخ شروعات
1930
باضابطہ ویب سائٹ
www.allindiaradio.org, www.newsonair.nic.in
آل انڈیا ریڈیو کے ہیڈکوارٹرز، نئی دہلی۔ بلڈینگ کمپلیکس کی تصویر، مع ٹاؤر۔

آل انڈیا ریڈیو ( All India Radio) - (AIR), سرکاری طور پر 1956 آکاش وانی (ادبی طور پر اس کا نام “آسمانی آواز“ رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔[2] آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژن بروڈکاسٹر دوردرشن کا ہی ایک جز ہے۔ آل انڈیا ریڈیو دنیا کے سب سے بڑے ریڈیو بروڈکاسٹنگ نیٹورکس میں سے ایک ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر “آکاش وانی بھون“ نئی دہلی میں واقع ہے۔ آکاش وانی کے دیگر دفاتر، ڈراما سیکشن، ایف۔ ایم۔ سیکشن، قومی سرویس دوردرشن کیندر دہلی کے دفاتر بھی اسی آکاش وانی بھون کے کمپلیکس میں موجود ہیں۔ ایم۔ وی۔ گوپالاسوامی نے میسور میں 1936 میں آل انڈیا ریڈیو کو “آکاش وانی“ نام دیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mission Of AIR"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 
  2. "Milestones of AIR (official website)"۔ All India Radio۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]