آکاش وانی (ریڈیو ناشر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آکاش وانی (ریڈیو ناشر)
قسم سرکاری ادارہ
ملک بھارت
دستیابی قومی
شعار بہوجن ہِتایا بہوجن سُکھایا[1]
صدر دفاتر سنسد مارگ، نئی دہلی - 110001، بھارت،
مالک پرسار بھارتی
تاریخ شروعات
1930
باضابطہ ویب سائٹ
www.allindiaradio.org, www.newsonair.nic.in
آل انڈیا ریڈیو کے ہیڈکوارٹرز، نئی دہلی۔ بلڈینگ کامپلیکس کی تصویر، مہ ٹاؤر۔

آل انڈیا ریڈیو ( All India Radio) - (AIR), سرکاری طور پر 1956 آکاش وانی (ادبی طور پر اس کا نام “آسمانی آواز“ رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔[2] آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژن بروڈکاسٹر دوردرشن کا ہی ایک جز ہے۔ آل انڈیا ریڈیو دنیا کے سب سے بڑے ریڈیو بروڈکاسٹنگ نیٹورکس میں سے ایک ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر “آکاش وانی بھون“ نئی دہلی میں واقع ہے۔ آکاش وانی کے دیگر گھر، ڈراما سیکشن، ایف۔ ایم۔ سیکشن، قومی سرویس دوردرشن کیندر دہلی کے دفاطر بھی اسی آکاش وانی بھون کے کامپلیکس میں موجود ہیں۔ ایم۔ وی۔ گوپالاسوامی نے میسور 1936 میں اس آل انڈیا ریڈیو کو “آکاش وانی“ نام دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mission Of AIR"۔ 
  2. "Milestones of AIR (official website)"۔ All India Radio۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 January 2013۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]