آپریشن پیپر کلپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دوسری جنگ عظیم کے وقت جرمنی کو راکٹ سازی میں ساری دنیا پر برتری حاصل تھی، جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے سائنسدانوں کو اپنے اپنے ملک میں لے جانے کے لیے امریکا اور روس کے بھی دوڑ سی لگ گئی۔ امریکا نے ایک خفیہ آپریشن پیپر کلک کے تحت جرمنی سے 1600 سائنس دان، انجینئر اور ٹیکنیکل عملہ بھرتی کیا۔ ان افراد میں جرمنی کی نازی پارٹی کے ارکان بھی تھے ۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]