آیزو 639-5
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
آیزو 639-5 (ISO 639-5) جو آیزو 639 (ISO 639) کا حصہ ہے، ایک عالمی معیار ہے جو زبانوں کو مختلف رموز رکھنے کے لیے بنایا جانے والا پانچوں حصہ ہے، جسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت نے شائع کیا۔