ائمہ اربعہ
Jump to navigation
Jump to search
ائمہ امام کی جمع ہے اور اربعہ کے معنی ہیں چار جب بھی ائمہ اربعہ کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مندرجہ ذیل حضرات مراد ہوتے ہیں :
ائمہ اربعہ: 1۔ امام ابوحنیفہ (پ۔ 699ء) 2۔ امام مالک (پ۔ 711ء) 3۔ امام شافعی (پ۔ 768ء) 4۔ امام احمد بن حنبل (پ۔ 780ء)