ابتدائی مدرسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابتدائی مدرسہ (primary school) ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جہاں نسبتا چھوٹی عمر کے طالب علم، علم حاصل کرتے ہیں۔ عمومی طور پر ابتدائی مدرسہ میں جماعت ایک تا جماعت پنجم تک تعلیم دی جاتی ہے۔