ابن حمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابن حمید (ولادت: - وفات: 3 جون 2020ء، لاہور) اردو شاعر و ادیب تھے۔‌

معراج دین المعروف ابن حمید معروف شاعر و ادیب تھے، ان کا شعری مجموعہ "" تیری یاد آئی"" ، 2001ء میں شائع ہوا، ان کا تعلق جلو موڑ، باٹا پور (لاہور ) سے تھا، وہیں 3 جون 2020ء کو وفات پائی۔‌

حوالہ جات[ترمیم]