الحسن بن سفر المعروف ابن سفر، انجینئر اور ہیئت کے سائنس دان تھے، ابن الجوزی اپنی تاریخ “المنتظم” میں ان کا سالِ وفات 434 ہجری بتاتے ہیں، وہ غالباً اہلِ بغداد میں سے تھے تاہم سائنسی تاریخ میں ان کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔