ابوالبشر (کرکٹر)
ظاہری ہیئت
| ابوالبشر | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 25 دسمبر 1986ء (39 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
| کھیل | کرکٹ |
| درستی - ترمیم | |
محمد ابوالبشر شیخ (پیدائش: 25 دسمبر 1986ء) بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر ہیں۔ انھوں نے 2004ء سے 2010ء تک نیشنل کرکٹ لیگ میں باریسال ڈویژن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ [2] انھوں نے نیشنل کرکٹ لیگ میں ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کی۔ [3] انھوں نے 4 مارچ 2005ء کو باریسال ڈویژنباریسال ڈویژنسے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا اور 12 فروری 2005ء کو باریشال ڈویژن کے لیے لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Abul Bashar Profile, Stats and News"۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ 2024-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-27
- ↑ Barisal Division players۔ CricketArchive
- ↑ "National Cricket League, National Cricket League 2008/09 score, Match schedules, fixtures, points table, results, news". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-03-27.
- ↑ "Abul Bashar"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-27