ابوبکر بن ابی عاصم الحافظ الکبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پچاس ہزرا احادیث نبویہ کے زبانی راوی ہیں۔ اصبہان میں عرصہ تک قاضی کے عہدہ پر مامور تھے۔ ابو موسیٰ مدینی نے ان کی مستقل سوانح عمری لکھی ہے۔ امام بخاریؒ کی درس گاہ میں بایں ہمہ فضل و کمال حاضری دیتے۔ ؎[1]

ولادت[ترمیم]

170ھ بتایا جاتا ہے۔[1]

وفات[ترمیم]

287ھ میں وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ تذکرۃ الحفاظ