ابو اعظمی
Appearance
ابو عاصم اعظمی (پیدائش 8 اگست 1955) مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں ۔ وہ مانکھرد شیواجی نگر حلقہ، ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ان کا تعلق سماج وادی پارٹی سے ہے۔