ابٹمنٹ
Appearance
ابٹمنٹ انجینئرنگ میں اسپین کے آخرے سرے پر وہ حصہ جہاں نچلے حصے پر پل کا بیم وغیرہ ٹکا ہوتا ہے۔ یہ اصل میں پل یا بند (ڈیم) کے بیرونی سہارے ہوتے ہیں جو پل کی بیرونی اطراف پانی (اگر ندی، دریا وغیرہ پر ہو) کے بہاؤ کے متوازی ہوتے ہیں، یعنی ان کے ایک طرف پانی یا سٹرک (یا ریلوے پھاٹک) اور دوسری طرف قدرتی زمین کی مٹی یا ریت وغیرہ ہوتی ہے۔ اس کا کام پل کے کناروں سے مٹی کے کٹاؤ کو روکنا ہوتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ابٹمنٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ابٹمنٹ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |