ابھیمنیوسنگھ راجپوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابھیمنیوسنگھ راجپوت
ذاتی معلومات
مکمل نامابھیمنیو سنگھ وکرم سنگھ راجپوت
پیدائش (1998-05-09) 9 مئی 1998 (عمر 25 برس)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 فروری2021

ابھیمنیو سنگھ وکرم سنگھ راجپوت (پیدائش 9 مئی 1998ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے لسٹ اے میں 7 اکتوبر 2019 ءکو، بڑودا کے لیے 2019-20ء وجے ہزارے ٹرافی میں ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 9 دسمبر 2019ء کو بڑودا کے لیے 2019–20ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [3] اپنے دوسرے رنجی ٹرافی میچ میں، اس نے مدھیہ پردیش کے خلاف وننگ رن مار کر اپنی ٹیم کو ایک وکٹ سے نایاب فتح دلائی۔ سنگھ نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 10 جنوری 2021ء کو بڑودہ کے لیے 2020-21ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Abhimanyusingh Rajput"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2019 
  2. "Elite, Group B, Vijay Hazare Trophy at Vadodara, Oct 7 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2019 
  3. "Elite, Group B, Ranji Trophy at Vadodara, Dec 9-12 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2019 
  4. "Elite C, Vadodara, Jan 10 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2021