مندرجات کا رخ کریں

اثیر عبدالقادر شاہوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلوچی و براہوئی ادیب + تاریخ دان

پیدائش

[ترمیم]

جون 1943ء کو موضع کلی حسنی(ضلع مستونگ) میں پیدا ہوئے،

تعلیم

[ترمیم]

ایم اے سیاسیات، ایل ایل بی کے علاوہ بلوچی فاضل کیے،

عملی زندگی

[ترمیم]

پھر سرکاری ملازم رہے، ماہنامہ اولس ، بلوچی اکیذمی کوئٹہ کے 1974ء تا 1986ء ایڈیٹر رہے، 7 جولائی 1995ء تا 31 جولائی 2004ء بلوچی اکیڈیمی کے جنرل سیکرٹری رہے، بعد ازاں پھر 14 اگست 2008ء تا 3 آگست 2013ء اسی عہدے پر فائز رہے، مجموعی طور پر 15 سال اس عہدے پر کام کیا،

وفات

[ترمیم]

19 نومبر 2019ء کو رحلت فرما گئے، ،

تصانیف

[ترمیم]
  • آئینہ خاران
  • بلوچی ثقافت گیتوں میں
  • نوجوانوں کی تنظیم
  • شاہوانی (تاریخ)
  • قلم قبیلہ(رپورتاژ)
  • بلوچی و براہوی شعرا

بلوچی تصانیف یہ ہیں،

  • گچین کسمانک
  • سائنسی کمال
  • پاکستان لیب
  • فرگیال
  • چینی کھسہ
  • اولس گچین
  • قائد اعظم، گشتانک

براہوی تصانیف یہ ہیں

  • جوان گا خو وخصات
  • اللہ نا کنڈا دعوت
  • توشہ
  • سیرت النبی ص

حوالہ جات

[ترمیم]

انسائیکلوپیڈیا بلوچستانکا(کامران اعظم سوہدروی )