اجتماعی ای میل سافٹ ویئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجتماعی ای میل سافٹ ویئر (انگریزی: Bulk email software) ایک سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے کافی تیزی سے متعدد ای میل بھیجے جا سکتے ہیں۔

اجتماعی ای میل سافٹ ویئر عمومًا کئی بار اس مقصد کے لیے بہ طور خاص مامور سافٹ ویئر کو کہتے ہیں، جب کہ کئی اجتماعی ای میل سافٹ ویئر ایسے بھی ہیں جو انٹرنیٹ پر مبنی دیگر خدمات کے لیے بھی مستعمل ہو سکتے ہیں۔

عام طور ای میل کی نظامت کے سافٹ ویئر جیسے کہ تھنڈر برڈ، میل برڈ، ای ایم کلائی اینٹ، پوسٹ بکس (سافٹ ویئر)، انکی، ویب میل وغیرہ متعدد ای میلوں کی روانگی کے مقصد کے کام میں آتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]