اجتماعی مدافعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجتماعی مدافعت (انگریزی: Herd immunity)سے مراد آبادی کے ایک بڑے حصے کو متعدی بیماری کی ویکسین یا اسی بیماری میں مبتلا کر کے ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنا ہے تاکہ وبا کے پهیلاؤ کا سلسلہ روکا جا سکے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]