مندرجات کا رخ کریں

اجیت کیشکنبلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجیت کیشکمبلی چھٹی صدی قبل مسیح میں ایک قدیم ہندوستانی فلسفی تھے۔ [1] انہیں ہندوستانی مادیت کا پہلا معروف حامی اور چارواک اسکول کا نقیب سمجھا جاتا ہے۔ وہ شاید بدھ اور مہاویر کے ہم عصر تھے۔ عام طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ لوکایاتا دبستان کے اصول اجیت کی تعلیمات سے کافی حد تک اخذ کیے گئے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Indian rationalism, Charvaka to Narendra Dabholkar"