احسان فیصل کنجاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاعر، افسانہ نگار ، محقق و نقاد

پیدائش[ترمیم]

احسان فیصل کنجاہی ولد چوہدری برکت علی 2 فروری 1975ء کو کنجاہ (ضلع گجرات) میں پیدا ہوئے ،

تعلیم[ترمیم]

ایف اے گورنمنٹ زمیندار سائنس ڈگری کالج گجرات سے کیا دوران تعلیم سماجی و ادبی تنظیموں سے وابستہ رہے،

صحافت[ترمیم]

10 اکتوبر 1999ء کو کنجاہ سے اخبار کامرانیاں کا اجرا کیا ،

تصانیف[ترمیم]

  1. احکام خداوندی ( طبع 2002)
  2. فرمان نبوی 2004ء
  3. لمحہ لمحہ کشمیر 2005ء
  4. گلشن غنیمت 2006
  5. اجالے ان کی یادوں کے 2007
  6. فرمان خلیفہ المسلمین 2007
  7. عنایت حسین بھٹی کی کالم نگاری 2008
  8. شریف کنجاہی کے مضابچے 2008
  9. تپتے صحرا (2009/ انتخاب)
  10. بکھری زلفیں (اردو شاعری/ 2012)
  11. صادق سے زہیر انٹرویوز/2013)
  12. شریف کنجاہی کچھ یادیں کچھ باتیں(2014)
  13. فرمان غوث پاک (2015)
  14. پورا کھرا۔ دا پنجابی شاعری/2016)
  15. شریف کنجاہی کے خطوط 2018)
  16. خطوط زہیر کنجاہی میرے نام 2019)
  17. تیرے میرے لمحات اردو شاعری/2020)
  18. کالم اور مضامین 2021)
  19. خواب ایک حقیقت افسانے