اخبار الفقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اخبار الفقیہ ، اہلسنت و الجماعت کے نظریات کا پرچار کرنے والا 20ویں صدی کا معروف دینی اخبار تھا۔

اجرا[ترمیم]

حکیم معراج الدین امرتسری کی زیر ادارت 5 جولائی 1918ء کو جاری ہوا۔

حلقۂ قارئین[ترمیم]

حلقۂ قارئین ہندوستان کے علاوہ مشرق میں بنگال، برما، سری لنکا اور مغرب میں ریاست ہائے بہاولپور اور بلوچستان کے دور افتادہ قصبوں تک پھیلا ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فتنہ مرزائیت اور ہفت روزہ اخبار الفقیہ۔ صفحہ: 1