اختر سرفراز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اختر سرفراز
شخصی معلومات
پیدائش 20 فروری 1976  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جون 2019 (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت دولت مشترکہ کھیل، 1998ء  ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اختر سرفراز (پیدائش: 20 فروری 1976ء پشاور) | (وفات: 10 جون 2019ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنہوں نے 1997ء سے 1998ء تک صرف 5 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔تاہم انہوں نے اپنی ڈومیسٹک ٹیم کی جانب سے1994ءسے2007ءکے درمیان 118 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جس میں انہوں نے 36.43 کی اوسط سے 5720 رنز سکور کیے جن میں13سنچریاں اور 33نصف سنچریاں شامل تھیں،انہوں نے1995ءسے 2006ءکے درمیان98 لسٹ اے میچز میں35.62 کی اوسط سے2636 رنز بھی سکور کیے جن میں 22نصف سنچریاں شامل تھیں۔۔انہوں نے 10 جون 2019 کو کینسر کے باعث وفات پائی۔[1]

ایک روزہ مقابلوں میں آمد[ترمیم]

اختر سرفراز نے شارجہ کے میدان میں دسمبر 1997ء میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کیا اور آخری مقابلہ اسی حریف کے خلاف 1998ء میں کھیلا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 10 جون 2019ء کو پشاور میں قولن سرطان کے باعث 43 سال کی عمر میں ہوا۔ ان کے انتقال پر دنیائے کرکٹ کی کئی شخصیات نے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]