ادیت گوراوارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادیت گوراوارہ
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-12-21) 21 دسمبر 2001 (عمر 22 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ماخذ: کرک انفو، 25 نومبر 2019ء

ادیت گوراوارہ(پیدائش 21 دسمبر 2001ء) ہانگ کانگ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] نومبر 2019ء میں اسے عمان میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ بی ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] انھوں نے جولائی 2019ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے ایسٹرن ریجن ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کی انڈر 19 ٹیم کی کپتانی کی اور انھیں ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز کا ایوارڈ دیا گیا۔ [3] گوراوارہ نے 55 کی اوسط سے 220 رنز بنائے [4] جس میں 3 مسلسل نصف سنچریاں شامل ہیں۔ [5] اس نے 5 دسمبر 2019ء کو ہانگ کانگ کے لیے جرسی کے خلاف لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Adit Gorawara"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2019 
  2. "Hong Kong ICC Challenge League 'B' Squad Announcement"۔ Hong Kong Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019 
  3. "Dhakal Shines as Nepal Clinch U19 Asia Cup Berth"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019 
  4. "ACC Match Center, ACC U19 - Eastern Region - 2019 Statistics"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020 
  5. "ACC Match Center, ACC U19 - Eastern Region - 2019 Statistics. Most Fifties."۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020 
  6. "4th Match, CWC Challenge League Group B at Al Amerat, Dec 5 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019