ازالہ حیثیت عرفی
Appearance
جب کبھی کوئی شخص یا ادارہ کسی دوسرے شخص کے متعلق ایسی تحریر، تصویر یا تمثیل بغیر وجہ کے شائع کرے جس سے اس شخص کی عزت و حرمت پر حرف آئے، تو وہ شخص عدلیہ کے ذریعے ایسی تہمت یا بہتان لگانے والے کے خلاف ازالہ حیثیت عرفی کے تحت مقدمہ کر کے اسے مالی طور پر سزا دلوا سکتا۔