اسرار الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرار الدین
ادیب
پیدائشی ناماسرار
قلمی ناماسرار
تخلصاسرار
ولادتسینگور، چترال پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم
سرگرم دور1970ء
تعداد تصانیف04
تصنیف اولدرون ھنو
معروف تصانیفدرون ھنو، چترال ایک تعارف، ہندوکش کلچرل کانفرنس کی روداد

پروفیسر اسرار الدین کھوار زبان کے مشہور شاعر اور ادیب۔ پاکستان کے ضلع چترال کے ایک گاؤں سنگور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایم ایس سی تک تعلیم پائی اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے چیرمین اور انٹرنیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے صدر ہیں۔ کھوار زبان میں آزاد نظموں کا تجربہ کرنے والوں میں شامل ہیں . اردو، انگریزی اور کھوار میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں -

پروفیسر اسرار الدین کی کتاب کا سرورق

کھوار نمونہ کلام[ترمیم]

  • شوم ژاوتے کہ یراغ شوم ژوروتے کیہ زیوور
  • مسلمان امتو بچن یہ کچہ موذو ن پغور
  • ترجمہ: بیٹا اگر برا ہو اور نااہل ہو تو وہ ہتھیار لے کر بھی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور اگر بیٹی بری ہو تو اسے زیور سے آراستہ کرنے کے باوجود بھی وہ بری ہی رہے گی یعنی اس کی خصلت میں تبدییلی نہیں آئے گی۔