اسفان خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسفان خان
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-02-14) 14 فروری 1995 (عمر 29 برس)
سمستی پور، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019-تاحالبہار
ماخذ: کرک انفو، 22 فروری 2019

اسفان خان (پیدائش: 14 فروری 1995ء) ایک اول درجہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ [1] انھوں نے 22 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Asfan Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019 
  2. "Group B, Syed Mushtaq Ali Trophy at Surat, Feb 22 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019