اسقاط زر
Appearance
جب کسی ملک میں کالا دھن بڑھ کر اس کی معیشت کے لیے خطرہ بن جائے تو اسے ختم کرنے کے لیے اسقاط زر کا طریقہ اپنایا جاتا ہے، اس کے ذریعہ حکومت پرانی کرنسی کو ختم کرکے نئی کرنسی متعارف کراتی ہے اور پرانی کرنسی کے عوض میں نئی کرنسی دیتی ہے۔ جن کے پاس کالا دھن ہوتا ہے، وہ اس کے عوض میں نئی کرنسی لینے کی ہمت نہیں کر پاتے۔ اس طرح کالا دھن خود ہی ختم ہو جاتا ہے۔