اسلام فیروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلام فیروز
شخصی معلومات
پیدائش 10 ستمبر 1995 (24 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کیسمایو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 163 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
کھیلنے کی معلومات
کھیلنے کا مقام اسٹرائیکر
حالیہ معلومات
حالیہ معلومات چیلسی
کھیل کا ملک Flag of Scotland.svg اسکاٹ لینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
یوتھ کلب
سال

ٹیم

2005–2011 سیلٹک
2011– چیلسی
قومی ٹیم
سال

ملک

گول

(گول)

2009–2010

اسکاٹ لینڈ U16

3

(1)

2009–

اسکاٹ لینڈ U17

18

(7)
2012–

اسکاٹ لینڈ U20

1

(0)
2012–

اسکاٹ لینڈ U21

1

(0)

2 عدد مرات الظهور بالمنتخب وعدد الأهداف اس کی تجدید 19 April 2012[2]

.

اسلام فیروز (islam feruz) ایک سکاٹش فوٹبالر ہے جو انگریزی پریمیئر لیگ میں چیلسی کے لیے کھیلتا ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

اسلام فیروز 1995 میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش اس کی ماں عائشہ اور سوتيلے باپ البشیر نے کی۔ فیروز کی ماں کے مطابق خاندان 2001 میں تشدد سے بچنے کے لیے یمن میں منتقل ہو گیا اور وہاں سے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوشش کی۔ خاندان ابتدا میں لندن چلا آیا اس وقت فیروز کی عمر پانچ سال تھی، بعد میں خاندان گلاسگو منتقل ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/130427 — بنام: Islam Feruz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "Islam Feruz"۔ scottishfa.co.uk۔ The Scottish Football Association۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2012۔