اسلام ناب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام ناب یا اسلام ناب محمدیؐ کے معنی ہے خالص اسلام۔ اسلام ناب کی تعلیمات قرآن مجید و احادیث حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اہلبیت علیہم السلام پر مشتمل ہے۔ اسلام ناب کا مقصد اسلام کو اللہ تعالی کی خاطر خالص یعنی خرافات سے پاک کرنا ہے اور خالص بندگی اللہ تعالی کے لیے کرنا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب جوابات مع حوالات مطبوعہ از راہ اسلام آرگنائزیشن