اسلام پورہ
Jump to navigation
Jump to search
اسلام پورہ لاہور کا ایک علاقہ ہے۔ قیام پاکستان سے قبل اس کا نام کرشن نگر تھا اور یہاں پر زیادہ تر ہندؤں کی آبادی تھی۔ 1947 کے بعد اس کا نام کرشن نگر سے بدل کے اسلام پورہ رکھا گیا۔