اسٹینڈرڈ گیج
Jump to navigation
Jump to search
اسٹینڈرڈ گیج یا معیاری فاصلہ ریلوے ٹریک 1,435 ملی میٹر یا 4 فٹ ساڑھے 8 انچ چوڑا ہوتا ہے۔ یعنی اسٹینڈرڈ گیج ریلوے ٹریک کی پٹریوں کے درمیان کا فاصلہ 1435 ملی میٹر یا 4 فٹ ساڑھے 8 انچ ہوتا ہے۔ دنیا کی %60 ریلوے لائنیں اسٹینڈرڈ گیج ہیں۔