اسیری لاہیجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسیری لاہیجی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1506 (عمر 512–513 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لاہیجان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

اسیری لاہیجی ایران کے مشہور صوفی شعرا میں سے ایک ہیں انھوں نے تصوف کو اپنی شاعری میں پیش کیا علامہ اقبال نے بھی اپنی کچھ نظمیں انھی کے اسلوب میں لکھی انھوں نے گلشن راز نامی کتاب لکھی جس کی کئی زبانوں میں ترجمے ہوچکے ہیں انھوں نے اپنے وقت کے صوفی سید محمد نوربخش سے تعلیم تصوف حاصل کی۔