مندرجات کا رخ کریں

اشارات تنقید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشارات تنقید کتاب ڈاکٹر سید عبد اللہ کی تصنیف کردہ ہے جسے دہلی سے پہلے شائع کیا [1] اور پھر پاکستان میں لاہور کے ناشرین نے اسے شائع کیا۔ 2011 میں اس کتاب کو نیاز احمد نے سنگ میل پبلیکیشنز لاہور سے شائع کیا۔ سنگ میل ایڈیشن کو حاجی حنیف اینڈ سنز پرنٹرز لاہور نے چھاپا اور اس کے صفحات کی تعداد 310 ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اشاراتِ تنقید، ریختہ ویب لنک"