اشتھ راجیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشتھ راجیو
ذاتی معلومات
مکمل ناماشتھ راجیو سنگانکل
پیدائش (1993-03-26) 26 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19پونڈیچیری
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 ستمبر 2018ء

اشتھ راجیو سنگانکل (پیدائش 26 مارچ 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 19 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں پڈوچیری کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 9 نومبر 2019ء کو میگھالیہ کے لیے 2019–20ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 9 دسمبر 2019 ءکو پڈوچیری کے لیے 2019–20ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ashith Rajiv"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  2. "Plate Group, Vijay Hazare Trophy at Vadodara, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  3. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Mumbai, Nov 9 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  4. "Plate Group, Ranji Trophy at Patna, Dec 9-12 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2019