اشنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشنہ (انگریزی: Lichen) ان مرکب پودوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو فطرات میں بحری کائی کے ساتھ تالوسی جسم کی شکل میں ہم حیاتی اتحاد سے بنتے ہیں کہ ان کا ڈنٹھل پتے سے الگ نہیں ہوتا ، یہ کسی قدر سبز، خاکستری، زرد، بھورے یا کسی قدر سیاہ قشر نما پیوندوں کی صورت میں چٹانوں، درختوں اور اسی طرح کی دوسری چیزوں پر پیدا ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]