اشوک سیتارام پٹیل
Appearance
اشوک سیتارام پٹیل | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 23 ستمبر 1956ء (68 سال) نیروبی |
شہریت | کینیا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
انگلش کرکٹ کی مائنر کاؤنٹیز (1986–1986) ڈرہم کاؤنٹی کرکٹ کلب (1981–1991) مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1977–1978) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
اشوک سیتارام پٹیل (پیدائش: 23 ستمبر 1956ء نیروبی کینیا میں) کینیا میں پیدا ہوئے والے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔
کیریئر
[ترمیم]اشوک پٹیل نے 3 فرسٹ کلاس میچوں (1978ء-1986ء) اور 17 لسٹ اے میچوں (1977ء-1991ء) میں مڈل سیکس اور ڈرہم کی نمائندگی بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے سلو آرتھوڈوکس بولر کے طور پر کی۔ پٹیل نے ڈرہم یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی جہاں انہوں نے کرکٹ کے لیے پیلٹینیٹ حاصل کیا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Palatinates"۔ Palatinate شمارہ 312: 12۔ 11 مئی 1978۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-05