اضافی میکانیات
Jump to navigation
Jump to search
طبیعیات میں اضافی میکانیات (انگریزی: Relativistic mechanics) کا ایسی میکانیات سے حوالہ دیا جاتا ہے جو خصوصی اضافیت اور عمومی اضافیت سے مطابقت رکھتا ہو۔ اس صورت میں جب حرکت کرتی ہوئی اجسام کی سمتار ،روشنی کی رفتار سے موازنہ کرتی ہو یہ ایک غیر مقداریہ میکانیکات ذرات یا سیال مادہ کے نظام کی وضاحت مہیا کرتی ہے۔