اعتدالین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعتدال (انگریزی: Equinox) یا اعتدالین(انگریزی: Equinoxes) وہ لمحہ ہے جب زمین کے خط استوا کا مستوی سورج کے قرص کے مرکز میں سے گزرے، جو سال میں دو دفعہ ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ وہ نقطہ ہے جب سورج خط استوا کے عین اوپر سے گزرے۔