مستوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایک مکمل ہموار سطح ایک مستوی کہلاتی ہے۔ مثال

         آپ ایک کمرے میں بیٹھے ہے نیچھے فرش جو ہے وہ ایک مستوی ہے فرش پہ دیوار کھڑی ہے وہ دوسری مستوی ہے پھر ایک کو نہ ہو تا ہے دوسری دیوار اسی طرح چار دیوار یں ایک فرش اور ایک چھت تو ایک کمرے میں چھ مستویاں ہیں۔